Image

News & Notification

Post Date : 2021-12-04 11:35:53

کل بروز اتوار بعد نماز مغرب جمادی الاول 14443 کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں!!

صدر مفتی و قاضی عدالت شرعیہ دارالقضاء مہاراشٹر جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور کی جانب سے یہ اپیل کی گئی کہ کل بروز اتوار بعد نماز مغرب جمادی الاول 14443 کاچاند دیکھنے کی کوشش کریں!!